Friday , July 28 2017
Home / شہر کی خبریں / رجسٹریشن کا 16 سے آغازTSECET 

رجسٹریشن کا 16 سے آغازTSECET 

حیدرآباد 12 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ انجینئرنگ کامن انٹرنس ٹسٹ TSECET کا آن لائن رجسٹریشن 16 مارچ سے شروع ہوگا۔ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 اپریل ہے۔ اس سلسلہ میں جواہرلال نہرو ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی نے کل نوٹیفکیشن جاری کیا۔ ہال ٹکٹس 29 اپریل سے 4 مئی کے درمیان www.ecet.tsche.nic سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ آن لائن امتحان 6 مئی کو مقرر ہے۔ نتائج 15 مئی کو جاری کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT