Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / رحمت نگر میں ایک شخص کی مشتبہ موت

رحمت نگر میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /17 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) رحمت نگر کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت کا واقع پیش آیا ۔ جہاں 50 سالہ شخص کرشنا اپنے مکان کی چھت پر مشتبہ حالت میں مکمل طور پر جھلسا ہوا پایا گیا ۔ پولیس کے مطابق کرشنا کا کل رات اس کی بیوی سے مبینہ جھگڑا ہوا تھا اور بیوی سے جھگڑے کے بعد وہ کل رات مکان کی چھت پر سوگیا جو مکمل طور پر جھلسا ہوا پایا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT