Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / رشتہ داروں سے جھگڑے پر خودکشی

رشتہ داروں سے جھگڑے پر خودکشی

حیدرآباد /17 اگست ( سیاست نیوز ) یاچارم کے علاقہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلیا ۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ لکشمن جو یاچارم علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس شخص کا اسکے رشتہ داروں کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا ۔ پولیس کے مطابق رقمی معاملات کے مسئلہ پر تنازعہ چل رہا تھا ۔ 15 اگست کو اس نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT