Thursday , August 17 2017
Home / عرب دنیا / رشوت کیس میں حسنی مبارک اور فرزندان کی اپیل مسترد

رشوت کیس میں حسنی مبارک اور فرزندان کی اپیل مسترد

قاہرہ 9 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کی ایک عدالت نے آج سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے فرزندان کی اپیل مسترد کردی ہے ۔ اس اپیل میں مبارک نے استدعا کی تھی کہ انہیں 16 ملین ڈالرس کے اسکام میں سنائی گئی تین سال کی سزا کو کالعدم قرار دیا جائے ۔ حسنی مبارک اور ان کے دو فرزندان جمال و اعلی کو 16 ملین ڈالرس کے مماثل رقم کے بیجا استعمال کا الزام ہے ۔ ان پر سرکاری دستاویزات میں الٹ پھیر کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT