Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / رشوت کے الزام میں اکاونٹ آفیسر گرفتار

رشوت کے الزام میں اکاونٹ آفیسر گرفتار

حیدرآباد ۔ 21 نومبر (پریس نوٹ) اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ٹی ایرئیا، اکاونٹس آفیسر، مچھلی پٹنم میونسپل آفس، کرشنا ڈسٹکٹ کو آج شام 6.30 بجے ان کے دفتر میں اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جب انہوں نے شکایت کنندہ سے دسہر فیسٹیول کیلئے لائٹنگ چارجس کے 30 ہزار روپئے کی ادائیگی کیلئے چیک داخل کرنے کیلئے 5,000 روپئے رشوت کا مطالبہ کرکے رقم قبول کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT