Thursday , July 27 2017
Home / تفریح / رنویر سنگھ نے کرن جوہر کی فلم سائن کرلی

رنویر سنگھ نے کرن جوہر کی فلم سائن کرلی

بالی ووڈ کی تازہ خبروں کے مطابق رنویر سنگھ بہت جلد دھرما پروڈکشن کے بینر پر بننے والی فلم کریں گے۔ ذرائع کی مانیں تو رنویر نے حال ہی میں پروڈیوسر کرن جوہر کی فلم سائن کی ہے۔ رنویر جنہوں نے 2010ء میں یش راج فلمس کی فلم بینڈ باجہ بارات سے اپنے فلمی سفر کی شروعات کی ہے۔ ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ ایسے میں ابھی آفیشل تصدیق آنے کی دیر ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT