Monday , July 24 2017
Home / جرائم و حادثات / رنگاریڈی میں دیڑھ سالہ لڑکی کھلے بورویل میں گرگئی

رنگاریڈی میں دیڑھ سالہ لڑکی کھلے بورویل میں گرگئی

حیدرآباد 23جون (یواین آئی ) تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے چنویلی گاوں کے کھلے بورویل میں ایک دیڑھ سالہ لڑکی گرگئی ۔ یہ واقعہ کل شب پیش آیا ۔اس لڑکی کو بچانے کے لئے بچاو کارروائیاں جاری ہیں ۔ یہ لڑکی اپنی بہن ہرشیتا کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ گھر کے قریب کھلے بورویل میں اچانک گرگئی ۔اس واقعہ کے ساتھ ریونیو کے افسر مقام واقعہ پر پہنچے اور بچاو کاموں کا آغاز کیا ۔ 108امبولنس کے اہل کاروں نے بورویل میں آکسیجن کے پائپ کو چھوڑے تاکہ لڑکی کو بچایا جاسکے ۔اسی دوران وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے مقام واقعہ کاد ورہ کیا جنہوں نے بچاو کارروائیوں کی نگرانی کی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT