Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / روجا کی ایک سال کیلئے معطلی کی سفارش

روجا کی ایک سال کیلئے معطلی کی سفارش

حیدرآباد۔21مارچ ( پی ٹی آئی) آندھراپردیش اسمبلی کی مراعات کمیٹی نے روجا کو ایک سال کے لئے معطل کرنے کی سفارش کی ہے ۔ ایوان میںاُن کے نازیبا رویہ کی شکایات کا جائزہ لینے کے بعد کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT