Saturday , April 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / روزری کانوینٹ ہائی اسکول کا کل اسپورٹس ڈے

روزری کانوینٹ ہائی اسکول کا کل اسپورٹس ڈے

حیدرآباد ، 25 نومبر (این ایس ایس) روزری کانوینٹ ہائی اسکول، گن فاؤنڈری اپنا اسپورٹس ڈے 27 نومبر کو منارہا ہے۔ پریس نوٹ کے مطابق فرانسسکن مشنریز آف میری (ایف ایم ایم) کے زیرانتظام چلایا جانے والا اسکول یہ تقاریب ایل بی اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے سے منائے گا۔ اسکول ہیڈمسٹریس نے بیان کیا کہ مسٹر ڈی جوئل ڈیوس ، ڈپٹی کمشنر آف پولیس (سنٹرل زون) حیدرآباد مہمان خصوصی ہوں گے اور روزری کانوینٹ ہائی اسکول سے فارغ اور کوہ پیما نیلما اعزازی مہمان ہوں گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT