Tuesday , June 27 2017
Home / ہندوستان / روزویلی مقدمہ ، سی بی آئی کو وزیراعظم کی ہدایات کی تردید

روزویلی مقدمہ ، سی بی آئی کو وزیراعظم کی ہدایات کی تردید

نئی دہلی ۔16جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم کے دفتر نے آج رات کہاکہ روز ویلی مقدمہ میں کوئی ہدایات سی بی آئی کو جاری نہیں کی گئیں ۔ چند اخبارات میں جو مکتوب شائع کیاگیاہے اُس کے متن میں ہیرپھیر کی گئی ہے ۔ انھوں نے مغربی بنگال کی خبر رساں تنظیموں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس طرح کی ہیرپھیر کی خبروں کی اشاعت نہ کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT