Thursday , August 24 2017
Home / مذہبی صفحہ / روزگار کے لئے

روزگار کے لئے


روزگار نہ ملتا ہو یا روزگار سے معطل ہوگیا ہو مہینہ کی پہلی جمعرات یا جمعہ آئے ان میں روزہ رکھے اور شب جمعہ میں بستر پر لیٹکتے وقت یہ آیتیں پڑھیں پھر جمعہ کے دن ظہر و عصر کے درمیان ان آیتوں کو لکھیں پھر افطار کرکے یہ آیتیں پڑھیں پھر عشاء پڑھ کر ان آیتوں کو پڑھیں پھر بستر پر جاکر سو بار لاالہ الاﷲ ، سو بار اﷲ اکبر ، سو بار الحمدﷲ سو بار سبحان اﷲ اور سو بار استغار آخر میں سو بار درود شریف پڑھ کر سوجائیں ۔ صبح گھر سے نکلنے سے پیشتر لکھی ہوئی آیتوں کو تعویذ بناکر باندھ لیں اور پختہ اﷲ سے عہد کریں کہ کبھی کسی پر ظلم و زیادتی نہیں کروں گا ۔ انشاء اﷲ اسی ہفتہ برسرروزگار ہوجائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT