Thursday , August 24 2017
Home / دنیا / روس، ایران کو S-300 میزائل سسٹم فراہم کرے گا

روس، ایران کو S-300 میزائل سسٹم فراہم کرے گا

ماسکو ۔ 9 ۔ نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) روس سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ماسکو اور تہران نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت روس، ایران کو زمیں سے فضا میں مار کرنے والے S-300 میزائل فراہم کرے گا۔دبئی ائر شو کے موقع پر دفاعی سامان بنانے والی روسی کمپنی روسٹک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سرگئی کیم زوف نے ایک روسی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے اس معاہدے کی تصدیق کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT