Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / روسی سنٹر میں آتشزدگی، 12 فوت

روسی سنٹر میں آتشزدگی، 12 فوت

ماسکو ، 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وسطی روس کے ایک بازآبادکاری مرکز کو سلاخ والی کھڑکیوں کے ذریعے آگ نے لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں کل رات 12 افراد فوت ہوگئے، تحقیقات کاروں نے آج یہ بات کہی۔ علاقائی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ دو خواتین کے بشمول بارہ افراد کی نعشیں مسلم اکثریتی بشکورتوستان خطہ کی رہائشی عمارت میں پائی گئیں۔ بتایا گیا کہ وہ سب سوشل ریہاب سنٹر کے مکین تھے۔ ان کی شناخت کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT