Monday , March 27 2017
Home / عرب دنیا / روسی فضائی حملوں سے شام میں 3ترک فوجی ہلاک

روسی فضائی حملوں سے شام میں 3ترک فوجی ہلاک

انقرہ 9 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی فوج کا کہنا ہے کہ 3 سپاہی شمالی شام میں روسی لڑاکا طیاروں کی حادثاتی فضائی حملوں کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ فوج کے بموجب دیگر 11 فوجی اِس دوستانہ فائر کے حادثہ میں زخمی ہوئے۔ ترک فوجی ایک عمارت میں تھے جس پر روسی فضائی حملہ ہوا۔ فوج کے بیان کے بموجب روس نے اِس واقعہ پر اظہار رنج اور تعزیت کی ہے۔ صدر روس ولادیمیر پوٹین نے صدر ترکی رجب طیب اردغان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

 

 

بحرین میں مفرور ملزموں کی تلاش کے دوران 3 ہلاک
دوبئی ۔ /9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) تین مفرور مجرم آج ہلاک کردیئے گئے ۔ جبکہ انہوں نے بحرین سے ایک کشتی کے ذریعہ ایران فرار ہونے کی کوشش کی ۔ قبل ازیںوہ ایک جیل سے فرار ہوگئے تھے ۔ یکم جنوری کو انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ جیل توڑا تھا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT