Sunday , August 20 2017
Home / دنیا / روسی فوج کی شام سے دستبرداری پوٹن کا حکم

روسی فوج کی شام سے دستبرداری پوٹن کا حکم

ماسکو ۔ 14 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹن نے وزرات دفاع کو کل سے روسی فوج کے ملک شام سے تخلیہ شروع کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ انھوں نے وزیر دفاع سرجئی شویبو کو ٹیلی ویژن پر دیئے گئے بیان میں کہا کہ وزارت دفاع کو جو کام تفویض کیا گیا تھا وہ پورا ہوگیا لہذا مسلح فورسیس کی کل سے واپسی کا آغاز کردیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT