Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / روس کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، ایک ہلاک

روس کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، ایک ہلاک

ماسکو ۔ /2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) روس کے وزارت دفاع نے کہا کہ ایر شو کے دوران روسی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار عملہ کے دو ارکان میں سے ایک کی موت واقع ہوگئی اور دوسرا زخمی ہے ۔ وزارت دفاع نے کہا کہ MI28 ہیلی کاپٹر فضائی شو میں حصہ لے رہا تھا ۔ زمین پر کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ یہ ایرشو انٹرنیشنل آرمی گیمس کے مقابلوں کا ایک حصہ تھا ۔

TOPPOPULARRECENT