Monday , June 26 2017
Home / دنیا / روس ۔ اسرائیل مذاکرات ، شام سرفہرست موضوع

روس ۔ اسرائیل مذاکرات ، شام سرفہرست موضوع

ماسکو 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹین نے وزیراعظم اسرائیل بنجامن نیتن یاہو کو مدعو کیا تاکہ شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ اسرائیل کو ایران کے اور اُس کے نائبین کے کردار پر تشویش ہے۔ روس کے ساتھ بات چیت اور ماسکو کے دورہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے پوٹین نے نیتن یاہو کو  گزشتہ ماہ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت پر بھی مبارکباد دی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT