Wednesday , March 29 2017
Home / دنیا / روس ۔ ٹرمپ گٹھ جوڑ کا ثبوت نہیں

روس ۔ ٹرمپ گٹھ جوڑ کا ثبوت نہیں

واشنگٹن ۔20 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈونالڈ ٹرمپ کے انتظامیہ نے آج پرزور انداز میں ان انکشافات کی تردید کی کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انتخابات کے دوران روس سے گٹھ جوڑ کیا تھا۔ ایک سینئر انتظامی عہدیدار نے کہاکہ ٹرمپ کے روس کے ساتھ انتخابی مہم کے دوران گٹھ جوڑ کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے ، وہ امریکی کانگریس کے اجلاس پر بیان دے رہے تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT