Monday , August 21 2017
Home / دنیا / رومانیہ میںنائٹ کلب تنازعہ، مستعفی ہونے وزیراعظم کا اعلان

رومانیہ میںنائٹ کلب تنازعہ، مستعفی ہونے وزیراعظم کا اعلان

بخارسٹ ۔ 4 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام)  رومانیہ کے وزیر اعظم نے نائٹ کلب کے معاملے پر ایک روز قبل ہونے احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رومانیہ کے وزیر اعظم وکٹر پونٹا نے اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ایک دن پہلے ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے نائٹ کلب میں لگنے والی آگ میں انسانوں جانوں کے ضیاع پر وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔ احتجاج میں 20 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT