Wednesday , August 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / رونالڈواورمیسی بہترین پلیئرایوارڈ کی دوڑمیں شامل

رونالڈواورمیسی بہترین پلیئرایوارڈ کی دوڑمیں شامل

زیورخ 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرسٹیانورونالڈو، لیونل میسی، نیمر، لوئس سوریز، گیراتھ بیل، کریم بن زیما، ذلاٹن ابراہیمووچ سمیت 23 کھلاڑیوں کو ورلڈ بسٹ پلیئر آف دی آئیربیلن ڈی اور ایوارڈ کیلئے مختصر فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پرتگالی کھلاڑی اوررئیل میڈرڈ کے رونالڈو مسلسل تیسری بار خطاب جیتنے کی دوڑ میں شامل ہیں۔یاد رہے کہ  فیفا فٹبال کمیٹی کامیاب فٹبالر کا اعلان 11جنوری کو کرے گی۔

TOPPOPULARRECENT