Sunday , September 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / رونالڈو رئیل میڈرڈ سے ہی سبکدوش ہوں گئے

رونالڈو رئیل میڈرڈ سے ہی سبکدوش ہوں گئے

میڈرڈ۔31 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) پرتگال کے فٹبالر اور رئیل میڈر ڈ کے فارورڈ کرسٹیانورونالڈ و کبھی بھی اپنے کلب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ،وہ اسی کلب سے سبکدوش ہونگے۔ اسٹارفٹبالر کے ایجنٹ جارج مینڈ س نے کہاہے کہ کرسٹیانو رونالڈ اگلے سات یا آٹھ  سال تک میدان میں بھرپورطریقے سے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرسکتے ہیں اور وہ اسپین کے دارالحکومت میں ہی سبکدوشی کا اعلان کرینگے ۔ رونالڈ و کے انگلش پریمیئر لیگ میں جانے کی باتیں محض باتیں ہی ثابت ہونگی۔جارج نے وضاحت کی کہ فرانسیسی میڈیاکی رونالڈو کے پیٹرسینٹ جرمن سے رابطے کی خبریں بھی بے بنیاد ہیں۔

TOPPOPULARRECENT