Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / رونالڈو پر سنگین الزام

رونالڈو پر سنگین الزام

میڈرڈ۔17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ریئل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کے ترجمان نے ایک جرمن میگزین کی جانب سے جاری رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق کھلاڑی نے 2010 میں عدالت میں جانے کی بجائے عصمت ریزی کے الزامات پر زبان بندی کیلئے خاتون کو پونے چار لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT