Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / روٹ موجودہ دَور کا دنیا کا بہترین بیٹسمن : یوسف

روٹ موجودہ دَور کا دنیا کا بہترین بیٹسمن : یوسف

کراچی ، 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق پاکستانی کپتان محمد یوسف نے انگلینڈ کے جوو روٹ کو موجودہ دَور کا دنیا کا بہترین بیٹسمن قرار دیا ہے۔ انڈیا کی ’’رن مشین‘‘ ویراٹ کوہلی اور جنوبی افریقی اے بی ڈی ولیرز کو نظرانداز کرتے ہوئے یوسف نے کہا کہ اُن کی رائے میں روٹ اس وقت دنیا میں بہترین ہے جیسا کہ وہ مانچسٹر میں دوسرے ٹسٹ میں پاکستان کے خلاف 254 کی ہمالیائی اننگز کھیل چکے ہیں۔ یوسف نے آج کہا کہ روٹ کھیل کے تمام تینوں فارمٹس میں بسٹ بیٹسمن ہے۔ اُن کا توازن، اُن کا شاٹ سلیکشن اور اُن کی ٹائمنگ سب کچھ تال میل میں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT