Thursday , August 17 2017
Home / Top Stories / روکری: طالبہ دیڑھ نمبر بچانے کے لئے طلبہ کے ساتھ مارپیٹ اور برہنہ کرنے کا واقعہ

روکری: طالبہ دیڑھ نمبر بچانے کے لئے طلبہ کے ساتھ مارپیٹ اور برہنہ کرنے کا واقعہ

روکری( اتراکھنڈ): یہاں پر پیش ائے ایک چونکے دینے والے او رغیر انسانی واقعہ درجہ شم کی ایک طلبہ کو مبینہ طور پر جمعرات کے روز دیڑھ نمبر بچانے کے لئے ٹیچر نے نہ صرف زدکوب کیا بلکہ کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا۔

اے این ائی سے بات کرتے ہوئے متاثرہ نے کہاکہ’’مجھے کپڑے اتارنے کو کہاگیا‘ جب میں نے انکار کیا تب ٹیچر( شفالی)نے مجھے تمانچے رسید کرکے جبراً میرے کپڑے اتاردئے‘‘۔

درایں اثناء اسکول پرنسپل نے ٹیچر کے خلاف کاروائی کی بھی توثیق کی۔اسکول پرنسپل نے کہاکہ ’’ ایک ٹیچر نے طلبہ کا شارٹ اتارنے کی کوشش کی ‘ میں نے اس کو طلب کیا اوراس اقدام پر شدید تنقید کی ‘ اس کے علاوہ اس کو فوری طور پر برطرف کردیاگیا‘‘

TOPPOPULARRECENT