Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / روہت کا سیئٹ کیساتھ 3 سالہ معاہدہ

روہت کا سیئٹ کیساتھ 3 سالہ معاہدہ

ممبئی ، 17 نومبر ( ای میل) سیئٹ لمیٹیڈ نے آج ہندوستان کے عمدہ بیٹسمن روہت شرما کے ساتھ اپنی کمپنی کی بیاٹ کے ذریعے تشہیر کیلئے تین سالہ وابستگی کا اعلان کیا۔ روہت نے اپنے کریئر میں کئی ریکارڈز قائم کئے اور وہ اولین کھلاڑی ہیں جس نے او ڈی آئی تاریخ میں دو ڈبل سنچریاں اسکور کئے۔ روہت اب اس معاہدہ کے تحت تمام فارمٹس میں ایسے بیاٹ سے کھیلتے نظر آئیں گے جس پر سیئٹ کا نشان نمایاں طور پر نظر آئے گا۔ آئی پی ایل میں روہت ممبئی انڈینس کے کپتان ہیں۔

TOPPOPULARRECENT