Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / روہنگیا پناہ گزین قومی سلامتی کیلئے خطرہ:حکومت ہند

روہنگیا پناہ گزین قومی سلامتی کیلئے خطرہ:حکومت ہند

نئی دہلی ۔ 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ہند نے سپریم کورٹ میں کہا کہ روہنگیا پناہ گزین قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ۔ سپریم کورٹ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے روہنگیا مسلمانوں کو میانمار واپس بھیج دینے کے فیصلہ کے خلاف اپیل کی سماعت کررہی تھی ۔ حکومت ہند کی جانب سے ایک سینئر وکیل نے عدالت میں حلف نامہ داخل کیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت روہنگیائیوں کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ سمجھتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT