Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد ۔ 21اگست ( فیکس ) رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ذی الحجہ22اگست 6بج شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیرنگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری ‘ معتمدو صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا ۔ معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اور عامتہ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ فون نمبر 24603597 پر 8بجے تک اور 8بجے کے بعد فون نمبرات 24521088 / 24513246 / 24576832 پر اور موبائیل نمبرات 9885074220 ‘ 9866112393 ‘ 9391964951 ‘ 9885151354 ‘ 9000008138 پر رویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیا جاسکے ۔ رویت ہلال کمیٹی نے رویت کے سلسلہ میں معقول انتظامات کئے ہیں تاکہ حصول اطلاعات میں سہولت ہو ۔

 

TOPPOPULARRECENT