Monday , October 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / رکن اسمبلی بابو موہن کا دورہ جوگی پیٹ اور ترقیاتی کاموں جائزہ

رکن اسمبلی بابو موہن کا دورہ جوگی پیٹ اور ترقیاتی کاموں جائزہ

جوگی پیٹ ۔ 7 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی بابو موہن نے جوگی پیٹ اندول منڈل کا دورہ کیا اور اندول تالاب کی مرمت ، منی ٹینک بنڈ اور سی سی روڈ کے سلسلے میں بات چیت کرتے ہوئے 9 کروڑ روپئے کی منظوری دی ۔ اس طرح انہوں نے عوام کی سہولت کیلئے اناساگر سے لیکر دانم پلی کیلئے بھی ایک روڈ کو منظوری دی اور اس کیلئے رقمی منظوری بھی دی ۔ یقیناً یہ اقدام قابل ستائش ہے جو عام لوگوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT