Wednesday , August 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / رکن اسمبلی کا پیدل دورہ

رکن اسمبلی کا پیدل دورہ

محبوب نگر ۔ 23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر محبوب نگر کے گھڑیال چوک تا قدیم لائبریری علاقہ کا مقامی ایم ایل وی سرینواس گوڑ نے پیدل دورہ کیا ۔ ان کے ہمراہ ٹریفک سی آئی راما کرشنا ‘ ون ٹاؤن سی آئی ستیہ و دیگر موجود تھے ۔ انہوں نے ٹریفک کے مسائل کا بذات خود جائزہ لیا ۔ کلاک ٹاور تا قدیم لائبریری صبح 10تا 8بجے شام ایک رخی راستہ کی تجویز پر عمل آوری کا فیصلہ کیا گیا ۔ انہوں نے ٹریفک میں سدھار لانے کیلئے عوام اور تاجر طبقہ سے تعاون کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT