Thursday , August 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / رکن اسمبلی کونیرو کونپا کا دورہ سرپورٹاؤن

رکن اسمبلی کونیرو کونپا کا دورہ سرپورٹاؤن

سرپورٹاؤن ۔10نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپورٹاؤن مستقر کے محلہ شیخ احمد گوڈرکا رکن اسمبلی کونیرو کونپا اور منڈل پریشد صدر شریمتی ریکھا ستیہ نارائن ‘سرپنچ سید خضر حسین اور رکن گرام پنچایت محمد عفت حسین کے ہمراہ مقامی عوام سے ملاقات کرتے ہوئے رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے کہاکہ عوامی ترقیاتی کاموں کو سب سے پہلے ترجیح دی جائیگی اور خاص طور پر عوام کی آمد و رفت کی سہولت کی خاطر سڑکوں کے تعمیراتی کاموں کے ساتھ گاؤںمیں صاف صفائی کے کاموں کو انجام دینے کا مقامی عہدیداروں کو ہدایت جاری کی تاکہ گاڑی میں صاف ستھرا ماحول رہ سکے ۔

TOPPOPULARRECENT