Saturday , October 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / رکن اسمبلی ہنمنت شنڈے کانظام ساگر منڈل کا دورہ

رکن اسمبلی ہنمنت شنڈے کانظام ساگر منڈل کا دورہ

پٹلم ۔ یکم ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ جگل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے 2 اکٹوبر کی صبح 9 بجے نظام ساگر منڈل میں کسانوں میں بیج تقسیم کریں گے ۔ پٹلم منڈل کے کاٹے پلی موضع میں صبح 10 بجے گودام کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ پوچارم تانڈہ میں صبح 11 بجے ODF کا افتتاح عمل میں لایا جائے گا اسی طرح جگل منڈل کے کولاس موضع میں دیگر سیاسی قائدین کی کثیر تعداد ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کرے گے تمام قائدین کو پارٹی میں شامل کرتے ہوئے ٹی آر ایس پارٹی کا کھنڈوا پہنائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT