Tuesday , October 24 2017
Home / بچوں کا صفحہ / رہنما اصول

رہنما اصول

٭ ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کیجئے ۔
٭اگر آپ کامیاب اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ تو ایسا کوئی کام نہ کریں جو اللہ تعالی اور اس  کے رسولﷺ کی خوشنودی کے خلاف ہو۔
٭ اپنے بزرگوں کو نام لے کر نہ پکارو یہ بدبختی کی علامت ہے ۔
٭ بعض اوقات ہماری پریشانیاں اس قدر داخلی اور شخصی نوعیت کی ہوتی ہیں کہ ہم ان کا عزیز ترین دوستوں اور رشتہ داروں سے بھی ذکر نہیں کرسکتے ہیں ایسے لمحات میں دعا ہی ہمارے پاس آخری وسیلہ رہ جاتا ہے ۔ جو راز ہم دوسروں کو نہیں بتاسکتے خدا کو تو بتاسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT