Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / ریاستی اسپیکر کو مدعو نہ کرنے کی سخت گیر حریت کانفرنس کی تائید

ریاستی اسپیکر کو مدعو نہ کرنے کی سخت گیر حریت کانفرنس کی تائید

سرینگر ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سخت گیر حریت کانفرنس نے آج پاکستان کے موقف کی تائید کردی جس نے دولت مشترکہ کے جلاس میں جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کو مدعو نہیں کیا ہے ۔ صدر حریت کانفرنس سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ یہ موقف حقائق پر مبنی ہے اور بین الاقوامی سطح پر جموں و کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس پر ہندوستان کا قبضہ ہے۔ اس کے باوجود ہندوستان ریاست جموں و کشمیر کا موقف تبدیل کرنے سے قاصر رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT