Tuesday , October 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ریاستی سطح کے کھوکھو مقابلے کیلئے کوسگی کے طالب علم کا انتخاب

ریاستی سطح کے کھوکھو مقابلے کیلئے کوسگی کے طالب علم کا انتخاب

کوسگی ۔ 26 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی مدور منڈل کے طالب علم ماسٹر بگپا کا ریاستی سطح کے کھوکھو مقابلہ کیلئے انتخاب کیا گیا ۔ بگپا پیداری پہاڑ اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے ان لڑکے ضلع سطح کے انڈر 14 میں کھیل کا مظاہرہ دیکھتے ہوئے ریاستی سطح کے مقابلوں میں شامل کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT