Saturday , July 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ریاستی وزیر جگدیش ریڈی ‘ سڑک حادثہ میں معمولی زخمی

ریاستی وزیر جگدیش ریڈی ‘ سڑک حادثہ میں معمولی زخمی

حیدرآباد 9 اپریل ( این ایس ایس ) وزیر توانائی جی جگدیش ریڈی آج ایک کار حادثہ میں معمولی زخمی ہوگئے ۔ جس کار میں وہ سفر کر رہی تھی وہ نلگنڈہ ضلع میں کٹن گور منڈل میں حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ وزیر کے قافلہ میں شامل ایک کار نے ان کی کار کو ٹکر دیدی جس پر یہ حادثہ ہوا ۔ جگدیش ریڈی اور تین دوسروں کو معمولی زخم آئے ۔ قافلہ کی دو کاروں کو نقصان پہونچا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT