Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ریاست بھر میں 23 اپریل تک ہاف ڈے اسکولس

ریاست بھر میں 23 اپریل تک ہاف ڈے اسکولس

حیدرآباد۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) نظامت اسکولی تعلیم کی ہدایت پر 15 مارچ سے تمام اسکولس آدھا دن کام کررہے ہیں۔ ہاف ڈے اسکولس 23 اپریل تک جاری رہیں گے۔ حیدرآباد اور ورنگل کے جوائنٹ ڈائریکٹرس اور تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر کو اس سلسلے میں نظامت اسکولی تعلیم نے ہدایت جاری کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT