Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ریاست میں بارش کا امکان

ریاست میں بارش کا امکان

حیدرآباد۔ 11 اگست (سیاست نیوز) خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث ساحلی آندھرا ، رائلسیما اور تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران مختلف مقامات پر ہلکی سے تیز بارش کا امکان ہے۔ شہر میں مطلع ابر آلود رہے گا اور بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ درجہ حرارت 32 اور 23 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔آج بھی بعض مقامات پر بارش ہونے کی اطلاعات ہیں۔

TOPPOPULARRECENT