Friday , April 28 2017
Home / شہر کی خبریں / ریاست میں سوائین فلو سے ایک بچہ کی موت

ریاست میں سوائین فلو سے ایک بچہ کی موت

حیدرآباد 10 اپریل ( پی ٹی آئی ) ریاست میں ایک بچہ سوائین فلو سے فوت ہوگیا ۔ تاہم سوائین فلو سے فی الحال پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے ۔ حکومت تلنگانہ کے ایک سینئر عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ ہیلت سکریٹری راجیشور تیواری نے کہا کہ سوائین فلو کے کچھ کیسیس کا پتہ چلا ہے ۔ یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ۔ اس سے پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے ۔ اس کے سدباب کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک بچہ پرسوں سوائین فلو سے فوت ہوگیا ہے اور اس کی موت کی رپورٹ طلب کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے دواخانوں میں سوائین فلو سے نمٹنے تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ ادویات کی بھی کوئی قلت نہیں ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT