Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ریاست میں پلس پولیو پروگرام کا لیڈی گورنر کے ہاتھوں افتتاح

ریاست میں پلس پولیو پروگرام کا لیڈی گورنر کے ہاتھوں افتتاح

حیدرآباد 21 فبروری ( سیاست نیوز )  لیڈی گورنر شریمتی ویملا نرسمہن نے آج راج بھون میں پلس پولیو پروگرام کا افتتاح کیا اور چھوٹے بچوں کو پلس پولیو ڈراپس پلائے۔ اسطرح تلنگانہ کے تمام اضلاع مستقروں منڈل پر بھی بڑے پیمانے پر پانچ سال سے کم عمر  کے بچوں کیلئے پلس پولیو ڈراپس کیمپس منعقد کئے گئے ۔ ریاست میں مختلف دواخانوں ‘ پرائمری ہیلت سنٹرس ‘ بس اسٹانڈ ‘ ریلو اسٹیشن و دیگر مقامات پر پلس پولیو کیمپس منعقد کئے گئے ۔ علاوہ ازیں شہر حیدرآباد میں بھی مختلف مقامات ہاسپٹلس ‘ کمیونٹی ہالس اہم مقامات پر کم عمر بچوں کو پولیس ڈراپس  پلائے گئے ۔ میئر حیدرآباد مسٹر رام موہن نے بنجارہ ہلز اربن فیملی ہیلت کیر سنٹر پر منظم کردہ پلس پولیو کیمپ کا افتتاح کیا اور کم عمر چھوٹے بچوں کو مسٹر رام موہن نے پولیو ڈراپس پلائے ۔

TOPPOPULARRECENT