Thursday , October 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ریاست کی مہیلا کانگریس نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا

ریاست کی مہیلا کانگریس نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا

کریم نگر۔/22جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی بدعنوان وزراء کو برطرف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کی سینکڑوں مہیلا قائدین نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا۔ انہوں نے 33فیصد خؤاتین کو ریزرویشن دینے کو یقینی بنائے جانے کا بھی مطالبہ کیا ۔ اس کے علاوہ دیرینہ مطالبات کے ساتھ قومی مہیلا کانگریس کی قیادت میں منگل کو دہلی میں پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا گیا۔ اس احتجاجی پروگرام میں ریاستی مہیلا کانگریس صدر نریلا شاردا، ضلع صدر گوگیلا جئے سری کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں نے اس پروگرام میں حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT