Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ریت مافیا کو چنا راجپا کی وارننگ

ریت مافیا کو چنا راجپا کی وارننگ

حیدرآباد 5 اپریل (این ایس ایس) آندھراپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر و وزیرداخلہ نما کائیلا چنا راجپا نے وارننگ دی ہے کہ ریت مافیا کے سرغنوں اور صندل کے اسمگلروں کی سرگرمیوں کو آہنی شکنجہ سے کچل دیا جائے گا۔ چنا راجپا نے سریکاکلم میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران تلگودیشم حکومت کے اس عہد کا اعادہ کیاکہ ریاست میں غیر قانونی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لئے ریاستی محکمہ پولیس کو مزید فعال و متحرک بنانے کی مساعی کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT