Thursday , August 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ریت کی غیرمجاز منتقلی کے خلاف کارروائی

ریت کی غیرمجاز منتقلی کے خلاف کارروائی

سنگاریڈی19 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سنگاریڈی منڈل کے مو ضع اسماعیل خاں پیٹ سے غیر مجا ز طور پر ریتی منتقل کر نے والے 5 ٹرایکٹرس کو ضبط کر لیا گیا ہے اس امر کا انکشاف سنگاریڈی رورل سب انسپکٹر شیو النگم نے کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ مقامی وی آر او بالراج کی شکایت پر غیر مجاز طور پر ریت کی منتقل کرنے والے ٹرایکٹرس کو ضبط کر تے ہوئے کیس درج رجسٹر کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT