Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ریت کی غیر مجاز منتقلی کے خلاف کارروائی

ریت کی غیر مجاز منتقلی کے خلاف کارروائی

یلاریڈی /22 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹراکٹر میں ناجائز طریقہ سے ریت منتقل کرتے ہوئے حراست میں لئے گئے دو افراد کو ریمانڈ کیلئے بھیج دیا گیا ۔ منڈل انچارج سب انسپکٹر مسٹر راج شیکھر نے مزید بتایا کہ منڈل کے چتور علاقہ سے ناجائز طریقہ سے ریت منتقل کر رہے ٹراکٹر کو ریونیو عہدیداروں نے حراست میں لے لیا تھا ۔ جس کے بعد ریت منتقل کی ہے ۔ ڈرائیور کشٹیا کے ساتھ سابق ٹراکٹر مالک نارائنا کے خلاف کیس درج کرتے ہوئے ا نہیں گرفتار کرکے ریمانڈ کیلئے بھیج دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT