Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ریلائینس ڈیجیٹل شوروم میں آتشزدگی

ریلائینس ڈیجیٹل شوروم میں آتشزدگی

حیدرآباد۔ 23 فروری (این ایس ایس) ریلائینس ڈیجیٹل شو روم واقع کاچی گوڑہ میں آج صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ سمجھا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے یہ آگ لگی اور الیکٹرانک اشیاء کو نقصان پہنچا۔ راہگیروں نے دھواں نکلتا دیکھ کر فائر ڈپارٹمنٹ کو اطلاع دی، لیکن آگ پر قابو پانے تک الیکٹرانک اشیاء کا کافی ذخیرہ نذرآتش ہوگیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT