Thursday , September 21 2017
Home / سیاسیات / ریلوے اسٹیشنوں پر نوٹ بندی کے خلاف کانگریس کی دستخطی مہم

ریلوے اسٹیشنوں پر نوٹ بندی کے خلاف کانگریس کی دستخطی مہم

ممبئی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی مقامی شاخ کل سے اعلیٰ کرنسی نوٹوں کی تنسیخ کے خلاف مضافاتی ریلوے اسٹیشنوں کے باہر ایک دستخطی مہم شروع کرے گی۔ صدر ممبئی کانگریس سنجے نروپم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس دستخطی مہم میں شرکت کریں اور اعلیٰ مالیتی کرنسی کی تنسیخ کیخلاف احتجاج کریں۔

TOPPOPULARRECENT