Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ریلوے اور گروپ امتحانات پر دفتر سیاست میں لکچر

ریلوے اور گروپ امتحانات پر دفتر سیاست میں لکچر

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : گریجویٹ امیدواروں بی کام ، بی ایس سی ، بی اے ، یا پروفیشنل بی ای ، بی ٹیک ، ایم بی اے ، بی فارمیسی یا اس کے مماثل کورسیس کامیاب امیدواروں کے لیے جن کی عمر 32 سال سے کم ہو وہ ریلوے میں ملازمت کے امتحان میں شرکت کے لیے فارم آن لائن داخل کریں ۔ اور جن کی عمر 44 سال تک ہو وہ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ IIکے امتحان کے لیے اہل ہیں ۔ فارم آن لائن داخل کرسکتے ہیں۔ ان کی رہنمائی ، گائیڈنس ، ٹسٹ میٹریل کے لیے دفتر سیاست عابڈس پر روزانہ 11 تا 7 بجے رجوع ہوسکتے ہیں ۔ اتوار 17 جنوری کو 2 تا 5 بجے گائیڈنس پروگرام اور ماڈل ٹسٹ رکھا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT