Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ریلوے ملازمت کا امتحان کمپیوٹر پر ہوگا ۔ کوچنگ / رجسٹریشن

ریلوے ملازمت کا امتحان کمپیوٹر پر ہوگا ۔ کوچنگ / رجسٹریشن

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : انڈین ریلوے میں گروپ سی زمرہ کے پوسٹ پر تقررات کے لیے فارم آن لائن داخل کیے جارہے ہیں ۔ اس کے لیے کسی بھی مضمون کے گریجویٹ اور پروفیشنل گریجویٹ اہل ہیں ۔ اس کے لیے 100 نشانات کا امتحان کمپیوٹر پر مبنی CBT ہوگا ۔ اور 1/3 منفی مارکس کا لزوم رہے گا ۔ امیدوار جو فارم داخل کئے ہوں ان کے لیے کوچنگ پروگرام کمپیوٹر ٹریننگ کا رکھا گیا ہے ۔ فارم آن لائن کی معلومات اور کوچنگ رجسٹریشن کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر صبح 11 تا شام 7 بجے رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT