Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ریلوے میں ملازمتیں، ادخال درخواست کی آخری تاریخ

ریلوے میں ملازمتیں، ادخال درخواست کی آخری تاریخ

حیدرآباد 17 جنوری (سیاست نیوز) انڈین ریلوے میں گروپ سی زمرہ کے 18 ہزار پوسٹ پر تقررات کیلئے فارم آن لائن داخل کئے جارہے ہیں۔ اس کے لئے ڈگری کامیاب امیدوار جن کی عمر 32 سال سے کم ہو اہل ہیں۔ انتخاب کمپیوٹر پر مبنی ٹسٹ کے ذریعہ ہوگا۔ اس کے فارم کے ادخال کی آخری تاریخ 25 جنوری ہے۔ امیدوار دفتر سیاست میں اندرون دو یوم نمونہ فارم حاصل کرلیں تاکہ آخری تاریخ تک آن لائن دشواری نہ ہونے پائے۔ اس کے لئے 11 بجے دن تا 7 بجے شام بجے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT