Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / ریلوے پڑی عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک

ریلوے پڑی عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 15؍ جنوری (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی نے بتایا کہ چالیس سالہ ڈی منوہر ساکن شیواجی نگر آج شام بھرت نگر تا بورا بنڈہ کے درمیان موجود ریلوے پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا اور برسرموقعہ ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT