Wednesday , August 16 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ریلیف فنڈ چیک کی تقسیم

ریلیف فنڈ چیک کی تقسیم

یلاریڈی /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے یلارم پنچایت حدود میں ایرہ کنٹہ تانڈا سے تعلق رکھنے والا لمباڑی سکو کو وزیر اعلی ریلیف فنڈ سے منظور کئے گئے 25 ہزار روپئے کا چیک تحصیلدار مسٹر شیوا راجیا زیڈ پی ٹی سی مسٹر کاشی نے حوالے کیا ۔ ماضی میں سکو لمباڑی کی بیوی چاندنی کو نامعلوم افراد نے گلہ پر وار کرکے زخمی کیا تھا ۔ اس کا علاج کرواکر متاثر خاندان امداد کیلئے ضلع کلکٹر سے درخواست کی تھی جس پر 25 ہزار روپئے منطور کئے گئے ۔ اس موقع پر سرپنچ شیوا کمار ، سائیلو ، سریدھر گوڑ ، سنجیلو ، کرشنا ، دیوی سنگھ اور دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT